اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انتظامی اخراجات میں کمی‘

بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں برسرپیکارعسکری تنظیموں کے اتحاد متحدہ جہاد کونسل کے عہدے داروں نےاعتراف کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان قیام امن کی کوششوں کی بحالی کے بعد پاکستان حکام نے ان کے پچاس فیصد انتظامی اخراجات کم کردیے ہیں۔ نامہ نگار ذوالفقار علی کی رپورٹ