اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ویڈیو: لڑکیوں کے قتل کا معمہ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کی انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوہستان کے علاقے میں چار لڑکیوں کوجمعرات کی دوپہر ایک بجے تک عدالت میں پیش کریں جنہیں شادی کی تقریب میں لڑکوں کے ڈانس پر تالیاں بجانے کی پاداش میں مقامی جرگے نے مبینہ طور پر موت کی سزا سُنائی ہے۔

اس قصّے میں ان دو نوجوانوں کا اہم کردار ہے جو اس تقریب کی موبائل سے بنائی گئی فوٹیج منطر عام پر لائے ہیں۔اسی وجہ سے اب وہ دو نوجوان پولیس کی حراست میں ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک