اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اپنی مدد آپ کے تحت بستی کی تعمیر

پاکستان میں برسات کا موسم اب کچھ ہی دور ہے۔ جہاں ایک بار پھر ملک میں سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا ہے وہیں ضلع مظفرگڑھ کے کچھ علاقے جو دو سال قبل آنے والے سیلاب سے بُری طرح متاثر ہوئے تھے، وہاں کے رہائشی اپنی مدد آپ کے تحت اب بھی اپنی بستیاں دوبارہ تعمیر کرنے میں مصروف ہیں۔ اس کام میں لاہور سے تعلق رکھنے والے چند ماہرِ تعمیر ان کی مدد کر رہے ہیں۔بی بی سی کی نامہ نگار ثناء گلزار کی رپورٹ