اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس کے بیس جمپر کا عالمی ریکارڈ

روس کے بیس جمپر ویلری روزوو نے ہمالیہ کی چھ ہزار پانچ سو تینتالیس میٹر اونچی چوٹی شیونگ سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

سینتالیس سالہ ویلری روزوو تیس دن کا سفر کر کے اس پہاڑی چوٹی تک پہنچے۔ اور نوے سیکنڈ میں، دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چوٹی ایک گلیشیئر پر واپس بھی پہنچ گئے۔