اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا جبری شادی کے قانون کی ضرورت تھی؟

برطانیہ میں جبری شادی روکنے کے لیے نئے قانون کی کیا واقعتاً کوئی ضرورت تھی؟

بی بی سی کے شفی نقی جامعی نے اس حوالے سے ڈاکٹر طاہر واسطی سے بات کی جن کی ڈاکٹریٹ اسی موضوع پر رہی ہے، قانونی ماہر ہیں اور درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔