اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن اولمپکس کے موقع پر اردو میں شیکسپیئر

لندن اولمپکس کے حوالے سے ہونے والی ثقافتی سرگرمیوں میں لندن میں ایک بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر سے سینتیس سے زیادہ گروہوں نے حصہ لیا۔ لندن کے گلوب تھیئٹر میں ہونے والے ایک ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی تھیئٹر والے گروپ نے کی۔ بی بی سی اردو سروس کی عنبر خیری کی رپورٹ