اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سولہ پشتوں کا گائیک ہوں‘

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کا یہ یادگار انٹرویو سن انیس سو نواسی میں بی بی سی کی ہندی سروس سے وابستہ پرویز عالم نے لندن اس وقت کیا تھا جب مہدی حسن بی بی سی کے اسٹوڈیو آئے تھے۔