اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیم موئن جودڑو کو مٹانے کے در پے

انسانی تہذیب کے شاہکار موئن جودڑو کے آثارِ قدیمہ سیم، نمی اور بارشوں سے شدید متاثر ہو رہے ہیں، ان کو بچانے کے لیے حکومت منصوبہ بندی کر رہی ہے مگر سیم اور نمی کی رفتار اس سے کہیں زیادہ ہے جو ان آثارکو مٹانے کے در پے ہے: نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ