اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مہدی حسن بہت ملنسار تھے، رونا لیلیٰ

دنیائے غزل کے عظیم ترین ناموں میں سے ایک مہدی حسن طویل علالت کے بعد بدھ کو کراچی میں انتقال کر گئے۔

بنگلہ دیش کی گلوکارہ رونا لیلیٰ جنہوں نے مہدی حسن کے ہمراہ بنگلہ دیش بننے سے پہلے ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے متعدد گانے گائے، مہدی حسن کی موت پر کہتی ہیں کہ یہ خبر موسیقی کے لیے بہت بری ہے۔