اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہت اچھے انسان اور بہت بڑے سنگر کے طور پر یاد رکھوں گی: لتا

عظیم بھارتی سنگر لتا منگیشکر نے غزل کے شہنشاہ مہدی حسن کی موت کے بعد اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ محدی حسن کو بہت اچھے انسان اور بہت بڑے سنگر کے طور پر یاد رکھیں گی۔ انہوں نے بی بی سی کے زبیر احمد سے بات کی۔