اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات میں باغات کی بحالی

دو ہزار دس میں آنے والے سیلاب کے باعث ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلے ہوئے آڑو کے باغات سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے تھے تاہم اب وادی میں آڑو کے باغات دوبارہ آباد ہو رہے ہیں۔ صحافی انور شاہ کی رپورٹ