اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلاب زدگان کی مدد پر ایوارڈ

امریکی غیر سرکاری تنظیم یوتھ سروس امریکہ نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ کے سترہ سالہ غالب خلیل کو دو ہزار دس میں سیلاب زدگان کے لیے ان کی خدمات کی بنا پر پچیس بااثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے:غالب خلیل سے بی بی سی کی نوشین عباس کی گفتگو