اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانوں کے سوال اور امریکی جواب

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ناری ریڈیو سٹیشن پر نشر ہونے والا ’کال ان‘ پروگرام مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ سامعین کے مسائل کا جواب دینے کے لیے امریکی فوج کا ایک نمائندہ بھی اس پروگرام میں شامل ہوتا ہے۔