اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مخدوم شہاب الدین کا تعارف

پاکستان کی برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیے جانے والے مخدوم شہاب الدین کا تعلق سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی طرح جنوبی پنجاب سے ہے۔ مخدوم شہاب الدین کی نامزدگی پر بی بی سی کے ہارون رشید کا تجزیہ