اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’محرومی کو کمزوری بننے نہیں دیا‘

اسلام آباد کی ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ارشد محمود عباسی نے اپنی بینائی کی محرومی کو اپنی کمزوری بننے نہیں دیا اور ابھی حال ہی میں انہوں نے سی ایس ایس میں گیارویں پوزیشن حاصل کی ہے جس کے بعد وہ فارن سروس کا حصہ بنیں گے۔ بی بی سی کے ذیشان ظفر کی ان سے خصوصی گفتگو۔