اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیس اہلکاروں کی توندوں کے خلاف ایکشن

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس حاجی حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ کمر کی پیمائش مقررہ حد سے زیادہ ہونے کی صورت میں پولیس ملازمین سے آپریشنل ڈیوٹی واپس لے لی جائے گی۔ان احکامات کے بعد بہت سے پولیس افسروں اور اہلکاروں نے پارکوں اور جم کا رخ کر لیا ہے۔