بھارت میں پانی کی کمی کا مسئلہ

آخری وقت اشاعت:  منگل 3 جولائ 2012 ,‭ 09:51 GMT 14:51 PST

اس تصویری ایڈیٹر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر پر فلیش پلیئر کا ورژن 8 یا اس سے جدید ورژن انسٹال ہونا چاہیے۔
اسے انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن کر کلک کریں۔

فلیش پلیئر حاصل کریں

بھارت کی بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ملک میں پانی کی کمی کا مسئلہ ایک بڑے بحران کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ بی بی سی کی جِل میگورنگ سے بات چیت میں بھارت کے منصوبہ بندی کمیشن میں پانی سے متعلقہ امور کے ماہر ڈاکٹر مہر شاہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں بارش کا پانی کمی پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن بھارت کو پانی کے انتظام کے بارے میں بہت کچھ سیکھنا ضروری ہے۔

تصاویر: اے پی، گیٹی امیجز اور ریکس فیچرز

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔