اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یورو 2012 میں جیت پر سپین میں جشن

یورو کپ میں اٹلی کو چار صفر سے ہرانے کے بعد سپین کی فٹبال ٹیم کے وطن واپس پہنچنے پر ملک بھر میں جشن کا سماں تھا۔

ہزاروں مداح سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں فٹبال ٹیم کا استقبال کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور یہ جشن گھنٹوں تک جاری رہا۔

سپین کے بادشاہ ہوان کارلوس نے اس جیت کی حوشی میں فٹبال ٹیم کے اعزاز میں عسائیہ بھی دیا۔