اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خوشی لیکن سکیورٹی خدشات بھی

امریکہ اور پاکستان میں نیٹو بحالی پر ہونے والے مذاکرات میں گاڑیوں اور ڈرائیوروں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے کوئی اقدامات تجویز نہیں کیے گئے۔ ڈرائیور میں رسد کی بحالی پر خوشی کے جذبات اور سکیورٹی کے خدشات موجود ہیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ