اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

توہینِ عدالت کا قانون: ’ٹکراؤ تو ہے!‘

وفاقی کابینہ کی جانب سے توہینِ عدالت کے قانون میں ترمیم کرنے کے مسودے کی منظوری کے بعد ملک کی وکلاء برادری میں ایک بحث چل نکلی ہے کہ آیا اس ترمیم کا مقصد عدلیہ کے اختیارات میں کمی لانا ہے یا پھر حکمرانوں کا سرکاری امور کی انجام دہی میں اپنے آپ کو قانون سے بالاتر رکھنے کی ایک کوشش ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کی جسٹس (ر) طارق محمود سے خصوصی گفتگو۔