اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’زیادہ تر افغان، ازبک اور چند پنجابی تھے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے افراد کی گاڑیوں پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر تربت اسلم ترین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان گاڑیوں میں زیادہ تر افغان اور ازبک باشندے تھے اور چند پنجابی بھی تھے۔