اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان مسئلے کا نہیں حل کا حصہ بنے‘

بی بی سی اردو کے نامہ نگار جعفر رضوی سے ایک خصوصی بات چیت میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے میں پاکستان کو مسئلے کا نہیں بلکہ حل کا حصہ بننا چاہیے۔