اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوشل میڈیا میلہ: کیا یہ سب کر سکتا ہے؟

دنیا بھر کی طرح انٹرنیٹ کو پاکستان میں بھی زبردست پذیرائی اور فروغ ملا اور معاشرے کے تمام حلقوں نے اس کی افادیت سے فائدہ اٹھایا۔

نوجوانوں کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹس یعنی ٹوئیٹر، فیس بک، یو ٹیوب جیسے سوشل میڈیا سے ایک نئی طرح کی آزادی کا احساس ہوا۔

یہ آزادی کس حد تک ہے؟ اور سوشل میڈیا کتنا طاقتور اور مؤثر ثابت ہوسکتا ہے؟ یہی جاننے کے لیے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں امریکی قونصل خانے نے مقامی ہوٹل میں دو روزہ سوشل میڈیا میلے کا اہتمام کیا۔

رپورٹ: جعفر رضوی

پروڈیوسر: شرجیل بلوچ