اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی اولمپکس رکنیت خطرے میں؟

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستانی کھیلوں میں حکومتی مداخلت کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔تو کیا اس پر پاکستان کی اولمپک رکنیت معطل ہوسکتی ہے یا لندن اولمپکس میں پاکستان کو شرکت سے بھی روکا جاسکتا ہے؟ ۔

اس بارے میں عبدالرشید شکور نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) عارف حسن سے بات کی۔