اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پولیو کے خلاف مہم سیاسی ہے‘

پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم کی سفیر اور صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پولیو خاتمے کی مہم کی مخالفت کے محرکات سیاسی ہیں۔ انہوں نے یہ بات بی بی سی اردو سروس کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔ آصفہ زرداری کا کسی بھی میڈیا کو دیا جانے والا یہ پہلا انٹرویو ہے۔