اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری

پاکستانی ماہر معاشیات شاہد حسن صدیقی نے نامہ نگار ذوالفقار علی سے بات چیت میں بتایا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سالانہ تین ہزار ارب روپے سے زیادہ کی بدعنوانی اور ٹیکس چوری کی جاتی ہے اور اس میں سے چھ ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم ملک سے باہر منتقل کی جاتی ہے۔