اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میاں عبدالقدوس کا خزانہ

لاہور کے رہائشی میاں عبدالقدوس کے گھر میں تین کمرے ریڈیو اور آڈیو ویڈیو کے نئے پرانے آلات سے بھرے ہیں۔میاں عبدالقدوس کو آوازوں کا شوق ہے اور اسی شوق کی آبیاری کے لیے وہ سنہ انیس سوسینتالیس سے موسیقی سننے کے آلات اکھٹے کرررہے ہیں۔

نامہ نگار علی سلمان کی رپورٹ