اردو کی حالتِ زار اور اس کا مستقبل

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 28 جولائ 2012 ,‭ 16:15 GMT 21:15 PST

میڈیا پلئیر

اردو کی حالت ِزار اور اس کے مستقبل اور امکانات پر معروف ادیب، نقاد، محقق، استاد اور ماہر لسانیات ڈاکٹرگوپی چند نارنگ سے بات چیت۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اردو کے معروف ادیب، نقاد ، محقق ، استاد اور ماہر لسانیات ہیں اور گزشتہ چھ عشروں سے زائد عرصے سے اردو کی تعلیم ، ترقی اور ترویج کے لیے کوشاں ہیں۔گزشتہ دنوں وہ بی بی سی کے لندن میں واقع سٹوڈیو تشریف لائے تو ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے ان سے اردو کی حالت ِزار اور اس کے مستقبل اور امکانات پر ایک تفصیلی گفتگو کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔