اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زندگی اور موت کا کھیل

پاکستان میں تفریح کے جدید ذرائع روایتی تفریح کے لیے ایک چیلینج بن کر آئے ہیں۔ برسوں سے جاری سرکس اور موت کا کنواں اب زیادہ لوگوں کی پسند نہیں رہا مگر ان کھیل کے بازیگر آج بھی جان پر کھیل کر لوگوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریاض سہیل کی رپورٹ