اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہاکی چانس کا کھیل ہے‘

اولمپکس میں پاکستان کی زیادہ تر شرکت ہاکی کے حوالے سے ہی رہی ہے۔ ہاکی نے پاکستان کو کئی اولمپیئنز دیے ہیں جن میں اس وقت سب سے معمر کھلاڑی شہزادہ شاہ رخ ہیں۔ شہزادہ شاہ رخ کو ہاکی کا جنون اور وطن کی محبت ایسی ہے کہ وہ پاکستان کی موجودہ ہاکی ٹیم کو وکٹری سٹینڈ پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی مناء رانا کی شہزادہ شاہ رخ سے خصوصی گفتگو۔