اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان سیمی فائنل کھیلنے کا اہل ہے‘

لندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو برطانیہ کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لندن میں ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور نے سابق اولمپئن اصلاح الدین سے بات کی جو بی بی سی کے لیے اس اولمپکس میں ماہرانہ تبصرے کررہے ہیں۔