اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گندگی نے راوی کے حسن کو گہنا دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کے سندھ طاس معاہدے کے تحت راوی کے پانی پر بھارت کا حق ہے۔

برسات کے دنوں میں یہاں تھوڑا بہت پانی تو آجاتا ہے لیکن سارا سال یہ دریا شہر بھر کے گندے پانی اور صنعتوں کے زہریلے مادوں سے بھرا رہتا ہے۔

اب عدالت کے حکم پر راوی کے پانی کو صاف کرنے کی تدابیر کی جا رہی ہیں۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔