اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عدلیہ آئین سے بھی آزاد ہو رہی ہے‘

پاکستان کے معروف قانون دان، سیاستدان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدلیہ اب کچھ معاملات میں آئین سے آزاد ہو رہی ہے۔

انہوں نے جنرل مشرف کے خلاف ڈٹ جانے پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی تعریف کی مگر اصرار کیا کہ پارلیمان کو قانون سازی کا حق ہے اور وہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ آئین میں ترمیم کر سکتی ہے جسے عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔

بی بی سی اردو کے ثقلین امام کی اعتزاز احسن سے گفتگو کا پہلا حصہ۔

انٹرویو کا دوسرا حصہ

انٹرویو کا آخری حصہ