اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جلوزئی کیمپ، پناہ گزینوں کا مستقل مسکن

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں تقریباً تیس سال قبل سابق سوویت یونین کے خلاف جنگ کے دوران قائم ہونے والا جلوزئی مہاجر کیمپ اب ایک مستقل کمیپ کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔