اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نشے کے عادی افراد کی واحد امید

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہیروئن بہت آسانی سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ البتہ وہ لوگ جو اس عادت سے نجات پانا چاہتے ہیں، اُن کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کے بحالی مراکز کام کر رہے ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ہر سال چھ ہزار کے قریب افراد ان مراکز میں علاج کرانے آتے ہیں۔