اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان سے ہندؤوں کی بھارت ہجرت

پاکستان سے تعلق رکھنے والے کئی ہندو خاندانوں نے بھارتی ریاست راجستھان میں مستقل سکونت اختیار کر لی ہے اور وہ واپس پاکستان جانا نہیں چاہتے۔ اس معاملے کی وجہ جاننے کے لیے سنیے نامہ نگار نرائن باریٹھ کی رپورٹ۔