اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امیروں کا شہر، اسلام آباد

اسلام آباد کو شہری منصوبہ بندی کی مثال سمجھا جاتا ہے۔ شہر کے ماسٹر پلان میں واضح طور پر رہائشی، انتظامی اور سفارتی حدبندی کی گئی ہے۔ مگر اس ماسٹر پلان میں ایک ایسی خامی ہے جس کی وجہ سے یہاں کچی آبادیاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ اسلام آباد سے سبین آغا کی رپورٹ۔