اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سچے عشق کی تلاش میں جھوٹے عشق بھی کیے‘

پاکستانی فلم سٹار شان نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں سامعین کے سوالات کے جواب دیے۔ بی بی سی اردو سروس کے سامعین نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ٹیلیفون کے ذریعے پروگرام میں شرکت کی: سنیے پروگرام کا احوال