اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فن کار کے لیے سرحدیں ہوتی ہیں‘

پاکستان کے معروف فلم سٹار شان کا کہنا ہےکہ اگرچہ فلمی کردار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی البتہ فن کار کے لیے سرحدیں ہوتی ہیں۔ اداکار شان نے بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی فلمیں دراصل عام آدمی کو ایک انقلابی کھڑاک کا راستہ دکھاتی ہیں۔