اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بیٹے کا خراج تحسین

پاکستانی شاعر احمد فراز کی چوتھی برسی پر ان کے بیٹے سرمد فراز نے ان کے پہلے شعری مجموعے تنہا تنہا سے ایک نظم ’شاعر‘ منتخب کرکے ایک خصوصی دھن بنائی ہے۔ سرمد فراز نے بی بی سی اردو کی سبین آغا کو اسلام آباد میں دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ یہ نظم انیس سو چون میں لکھی گئی مگر اپنے پیغام کی وجہ سے یہ آج کے زمانے کی بھی عکاسی کرتی ہے۔