اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’متاثرہ طلباء کی ہرممکن مدد کریں گے‘

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے پریس منسٹر شبیر انور نے لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے طلباء کا حصولِ تعلیم کا سلسلہ منقطع ہونے پر بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کمیشن اس معاملے کو برطانوی وزارتِ خارجہ کے سامنے اٹھائے گا اور متاثرہ طلباء کی ہر ممکن مدد کی کوشش کی جائے گی۔