امریکی قونصلیٹ کی گاڑی پر حملہ

آخری وقت اشاعت:  پير 3 ستمبر 2012 ,‭ 10:15 GMT 15:15 PST
  • پشاور میں پیر کی صبح امریکی قونصلیٹ کی ایک گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے میں ایک غیرملکی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے
  • خودکش حملہ پیر کی صبح یونیورسٹی ٹاؤن کے علاقے میں ہوا جہاں گاڑی میں سوار حملہ آور نے قونصلیٹ کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
  • حملے میں سو کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور سفارتخانے کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی
  • ایک امدادی کارکن جائے وقوع سے ملنے والے ایک غیر ملکی پاسپورٹ دکھا رہا ہے
  • دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کیے
  • دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو پشاور کے مقامی ہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی گئی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔