اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جھگی جھونپڑی کی موسیقی، خوشی کا پیغام

جنوبی کوریا کے موسیقی کار کم جے چینگ پونے شہر میں جھگیوں جھونپڑیوں کے بچوں کو موسیقی کا ہنر سکھاتے ہیں اور اس کے بعد انہیں جنوبی کوریامیں سٹیج شوز کے لیے لے جاتے ہیں۔ کم جے چینگ کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں بڑی تعداد میں لوگ مایوسی کا شکار ہیں اور خودکشیاں کر رہے ہیں لیکن انہیں امید ہیں کہ بچوں کے حوصلے اور خوشی کو دیکھ کر شاید ان کو زندگی سے پیار ہوجائے۔ دلی سے شالو یادو کی رپورٹ