دبئی: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان فاتح

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 6 ستمبر 2012 ,‭ 04:16 GMT 09:16 PST
  • پاکستان نے دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو با آسانی ہرا دیا
  • پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر کامران اکمل اکتیس رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
  • پاکستان نے مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر چودہ اعشاریہ پانچ اوورں میں پورا کر لیا
  • پاکستان کے سپن بولروں، سعید اجمل اور حسن رضا نے عمدہ بولنگ کی اور آسٹریلیا کی مڈل آرڈر بیٹنگ کی کمر توڑ دی
  • پاکستان کی جانب سے سہیل تنویر نے تین اور عمر گل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
  • آسٹریلیا کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں
  • آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے سب سے زیادہ بائیس رنز بنائے
  • تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔