اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ذمہ داراں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے‘

بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں کراچی چیمبر آف کامرس آف انڈسٹری کے سابق صدر سعید شفیق نے کہا ہے کہ فیکٹری کے مالک کو اس واقع کا ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ درجنوں حکومتی ادارے بھی اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہے ہیں۔

یہ انٹرویو بی بی سی اردو سروس کے حسین عسکری نے کیا۔