اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم کہاں جائیں‘

جنوبی پنجاب کے کچھ اضلاع میں ابھی دو ہزار دس کے سیلاب کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آئی تھی کہ پھر ہزاروں خاندان سیلاب کی زد میں آگئے ہیں۔ حکومتی ادارے بھی محدود امداد لیے دوبارہ متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئےہیں۔ لیکن مقامی لوگوں کو خدشہ ہے کہ سیلاب کے جاتے ہی حکومتی ادارے بھی وہاں سے چلتے بنیں گے اور وہ ایک مرتبہ پھر بے یارومدگار ہوں گے۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔