اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام محالف فلم: پاکستان میں مظاہرے

امریکہ میں بننے والی ایک اسلام مخالف فلم ایک مرتبہ پھر لوگوں کے جذبات بھڑکانے کا باعث بن گئی ہے، جمعہ نماز کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

ریاض سہیل کی رپورٹ