پشاور:اسلام مخالف فلم کے خلاف احتجاج

آخری وقت اشاعت:  منگل 18 ستمبر 2012 ,‭ 16:18 GMT 21:18 PST
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں اسلام کے بارے میں متنازعہ فلم کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
  • پشاور میں امریکی قونصل خانے کے سامنے مظاہرین نے پتھراؤ کیا جس پر پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل پھینکے ہیں۔
  • مظاہرین نے بینرز اور امریکی پرچم والے ایک اشتہاری بورڈ کو آگ لگادی تھی۔
  • اس ریلی میں شباب ملی اور جماعت اسلامی کے علاوہ دیگر تنظیموں کے کارکن شامل تھے۔
  • پولیس نے مظاہر ین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل پھینکے ہیں لیکن اس میں کسی قسم کے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
  • مظاہرین نے متنازعہ فلم کے ذمہ دار افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
  • مظاہرین امریکی صدر اوبامہ کا پُتلا جلاتے ہوئے۔
  • مظاہرین نے مختلف راستے بلاک کیے رکھے اور امریکہ کے خلاف سخت نعرہ بازی کی ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔