اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوم عشق رسول سے قبل ہی پرتشدد احتجاج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز فلم کے خلاف احتجاج کے دوران جھڑپوں میں شدت آنے کی وجہ سے انتظامیہ نے سکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کر لیا۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں سارا دن مختلف مقامات پر پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔ طلبا بعد میں شہر کے ریڈزون تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ