اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹارگٹ کلنگ: پوری کی پوری کمیونٹی محصور ہے

صحافی اور تجزیہ نگار صدیق نے بلوچستان میں ہزارہ برادری اور شیعہ برادری کے حالات پر بی بی سی اردو کی عنبر خیری سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ آئے دن ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں کی وجہ سے پوری کی پوری ہزارہ کمیونٹی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔